کھیل گھر
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - وہ مقام جہاں ناٹک فلم یا تماشا دکھایا جاتا ہے، تماشا گاہ۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ مقام جہاں ناٹک فلم یا تماشا دکھایا جاتا ہے، تماشا گاہ۔